نادرا پروف آف لائف · 2026 پاکستان کا نیا ای پنشن سسٹماب گھر بیٹھے پنشن کی تصدیق اب بینک کی لمبی قطاروں اور فنگر پرنٹ کی پریشانی سے نجات۔ پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے چہرے کی شناخت سے اپنی زندگی کی تصدیق گھر بیٹھے مکمل کریں، تاکہ آپ کی پنشن بغیر کسی رکاوٹ کے…